the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا کے بارے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ونے کٹیار کے تبصرے کو خواتین کی توہین قرار دیتے ہوئے بی جے پی کی قیادت سے ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے مطالبہ کیا۔کانگریس اے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سورجےوالا نے



ٹویٹ کر کے کہا کہ " پرينكاجي کے بارے میں ونے کٹیار کے نازیبا تبصرے سے ملک کی بہن بیٹیوں کے تئیں بی جے پی کی نیچ ذہنیت اور اشتعال انگیز سوچ سامنے آئی ہے۔بی جے پی لیڈر نے نہ صرف ملک کی خواتین کی توہین کی ہے بلکہ خواتین کے خلاف تعصب، اوچھی اور مایوس ذہنیت کی پول کھول دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.